ادیم یمن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - یمن کا خوشبودار، رنگین اور دھاری دار چمڑا (کہا جاتا ہے کہ جب سہیل ستارہ یمن میں نمودار ہوتا ہے تو اس کے پرتو سے چمڑے میں رنگین دھاریاں اور خوشبو پیدا ہو جاتی ہے)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - یمن کا خوشبودار، رنگین اور دھاری دار چمڑا (کہا جاتا ہے کہ جب سہیل ستارہ یمن میں نمودار ہوتا ہے تو اس کے پرتو سے چمڑے میں رنگین دھاریاں اور خوشبو پیدا ہو جاتی ہے)۔